1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عقائد و ایمانیات
  3. اسلامی عقائد

اللہ نے کائنات کو کیوں بنایا؟انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ اور انسا ن کی آخری منزل مقصود کیا ہے ؟

سوال

اللہ نے کائنات کو کیوں بنایا؟انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ اور انسا ن کی آخری منزل مقصود کیا ہے ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1034-989/B=12/1437 اللہ تعالی نے کائنات انسانوں کے فائدے کے لیے بنایا اور انسانی زندگی کا مقصد اللہ رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری ہے اور انسان کی آخری منزل چین کی زندگی گذارنا یعنی جنت میں جانا اور اپنے مالک حقیقی یعنی اللہ پاک کو راضی کرلینا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :68657
تاریخ اجراء :Sep 28, 2016

PDF ڈاؤن لوڈ