کیا ہم صرف تین بار” سبحان اللہ“ بول کر اپنے مرحومین کو ایصال ثواب پہنچا سکتے ہیں؟

سوال کا متن:

ایصال ثواب برائے مرحومین
کیا ہم صرف تین بار” سبحان اللہ“ بول کر اپنے مرحومین کو ایصال ثواب پہنچا سکتے ہیں؟ جزاک اللہ

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:918-739/sn=9/1440
جی ہاں! ین بار سبحان اللہ پڑھ کر بھی ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں۔
صرح علماؤنا فی باب الحج عن الغیر بأن للإنسان أن یجعل ثواب عملہ لغیرہ صلاة أو صوما أو صدقة أوغیرہا کذا فی الہدایة...ہو مذہب أہل السنة والجماعة إلخ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 3/151?،ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170369
تاریخ اجراء :May 17, 2019