کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پاک تقسیم کرنا کیسا ہے؟

سوال کا متن:

کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پاک تقسیم کرنا کیسا ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1354-1354/M=11/1435-U
جائز اور درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :55601
تاریخ اجراء :Sep 22, 2014