حضور صلی اللہ علیہ وسلم كے صدقے سے دعا كرنا

سوال کا متن:

کیا ہم دعاؤں کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبول فرما کہہ سکتے ہیں ؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 252-185/D=2/1434
”حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے قبول فرما“ کہنا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :43650
تاریخ اجراء :Jan 13, 2013