جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہوگا وہ ایک نہ ایک دن جنت میں ضرور جائے گا، گو اس کو اپنے کیے کی سزا بھگتنی پڑے۔

سوال کا متن:

میرا تعلق پاکستان سے ہے، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہے کہ مسلمان جنّت میں ضرور جائیگا اپنی سزا پوری کرکے اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ قرآن پاک یا حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1087-670/L=8/1433
یہ بات صحیح ہے جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہوگا وہ ایک نہ ایک دن جنت میں ضرور جائے گا، گو اس کو اپنے کیے کی سزا بھگتنی پڑے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :40075
تاریخ اجراء :Jul 1, 2012