کیا ہر وضو سے پہلے استنجاء کرنا ضروری ہے؟

سوال کا متن:

کیا ہر وضو سے پہلے استنجاء کرنا ضروری ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 551-412/B=06/1441


جی نہیں! ہر وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جب استنجے کا تقاضا ہو استنجا کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :176180
تاریخ اجراء :Feb 1, 2020