1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. عورتوں کے مسائل

شوہر كا انتقال پندرہ ستمبر 2019ء کو ہوا، تو عدت کب پوری ہوگی ؟

سوال

والد صاحب کا انتقال پندرہ ستمبر 2019ء کو ہوا، والدہ محترمہ کی عدت کب پوری ہوگی ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:488-344/sd=6/1441


۱۵/ ستمبر سے ایک سو تیس دن کا حساب لگالیں، جس وقت انتقال ہوا تھا، ایک سو تیسویں دن اسی وقت عدت پوری ہوجائے گی۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :176520
تاریخ اجراء :Feb 8, 2020

PDF ڈاؤن لوڈ