اگر کوئی شخص خود تو ڈائریکٹ اللہ سے مانگتاہے ، لیکن غیر اللہ سے اولیا اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتاہے کہ اللہ نہ ان کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ کسی کو اللہ کی مرضی سے عطا کرسکیں ، یہ بھی جائز سمجھتاہے توکیا یہ عقیدہ ٹھیک ہے

سوال کا متن:

اگر کوئی شخص خود تو ڈائریکٹ اللہ سے مانگتاہے ، لیکن غیر اللہ سے اولیا اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتاہے کہ اللہ نہ ان کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ کسی کو اللہ کی مرضی سے عطا کرسکیں ، یہ بھی جائز سمجھتاہے توکیا یہ عقیدہ ٹھیک ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ل): 1721=1203-11/1432
غیر اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھنا درست نہیں، یہ عقیدہ آدمی کو شرک تک پہنچاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35170
تاریخ اجراء :Oct 30, 2011