کیا ہم نورتن تیل استعمال کرسکتے ہیں؟

سوال کا متن:

کیا ہم مسلمان نورتن تیل استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 602-476/D=07/1441


اس تیل میں کوئی نجس یا حرام چیز شامل نہ کی جاتی ہو تو اس کے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177127
تاریخ اجراء :Mar 12, 2020