زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال کا متن:

حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کہ زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 672-611/M=07/1441


زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177325
تاریخ اجراء :Mar 19, 2020