ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں لگانا

سوال کا متن:

ایک مسجد کا چندہ دوسری مسجد میں لگانا جائز ہے کہ نہیں؟ براہ کرم، حوالہ ضرور دیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 613-497/D=07/1441


جس مسجد کا چندہ ہے اس میں خرچ ہونا ضروری ہے۔ دوسری مسجد میں خرچ کرنا جائز نہیں۔ قال في الشامی: مراعاة غرض الواقفین واجبة (۳/ ۴۶۴، الدر مع الرد)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177152
تاریخ اجراء :Mar 12, 2020