1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. ذبیحہ وقربانی

مرغی کو کتے نے کاٹ لیا تو اس کو ذبح کرکے کھانا کیسا ہے

سوال

میرا سوال یہ ہے کہ میری مرغی کو ایک کتے نے پکڑلیا اور اس کے دانت بھی گڑ گئے ہیں ، لیکن وہ مری نہیں اور بعد میں اسے ذبح کرکے کھایا جاسکتاہے کہ یا نہیں؟
براہ کرم، جواب دیں۔

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 713-497/SN=07/1441


اگر وہ مری نہیں ہے تو اسے شرعی طریقے پر ذبح کرکے کھا سکتے ہیں۔


------------------------


جواب درست ہے، اور کھانے سے پہلے اس کی تحقیق کرلی جائے کہ اس کا کھانا مضر صحت تو نہ ہوگا۔ (ل)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177275
تاریخ اجراء :Mar 19, 2020

PDF ڈاؤن لوڈ