مختلف الانواع الفاظ سے طلاق كا حكم

سوال کا متن:

مفتی صاحب کیا ایسے الفاظ ہیں جن کو بولنے سے بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہو جاتی ہو؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 733-501/SN=07/1441


طلاق کے مختلف الانواع الفاظ اور ان کے احکام بہشتی زیور نیز دیگر کتب فتاوی میں موجود ہیں، ان کا مطالعہ کرکے اپنی علمی تشنگی بجھالیں؛ باقی اگر طلاق کا کوئی واقعہ پیش آیا ہو تو اس کی مکمل تفصیل تحریر کریں، اس کا حکم ان شاء اللہ لکھ دیا جائے گا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177374
تاریخ اجراء :Mar 19, 2020