قتل خطا كی دیت لیے جانے كی صورت میں كیا عند اللہ مقتول کے اجر میں کوئی کمی ہوگی؟

سوال کا متن:

میراسوال یہ ہے کہ اگرقتل خطا کی صورت میں مقتول کے ورثا؛ قاتل سے دیت کے طورپرکچھ وصول کرلے تو کیا مقتول کے اجرمیں عنداللہ کوئی کمی ہوگی؟
قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب جلد عنایت فرمائیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 676-501/B=07/1441


عند اللہ مقتول کے اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :177496
تاریخ اجراء :Mar 19, 2020