کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی صورت میں مساجد وغیرہ میں نماز جمعہ وظہر کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟

سوال کا متن:

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی صورت میں مساجد اور غیر مساجد میں نماز جمعہ کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟
جن لوگوں کے لیے جمعہ کی صورت نہ بن سکے، وہ ظہر کی نماز جماعت سے پڑھیں گے یا انفرادی طور پر؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :179352
تاریخ اجراء :May 17, 2020