رمضان سے قبل پریشان لوگوں كو زكاۃ دینا؟

سوال کا متن:

اس وقت لوگ پریشان ہیں ، کیا ان کو رمضان المبارک کی زکوة دیدیں ؟ اگر دے سکتے ہیں تو پیسوں کی صورت میں یا اشیاء کی صورت میں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 791-591/B=09/1441


جی ہاں پیشگی ابھی اس وقت رمضان سے پہلے دے سکتے ہیں، نقد کی شکل میں بھی دے سکتے ہیں اور اشیاء کی شکل میں بھی دے سکتے ہیں۔ نقد دینا بہتر ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :178187
تاریخ اجراء :May 14, 2020