سوال
عورت کے لیے سیاہ مہندی استعمال کرتا کیسا ہے ؟جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 854-750/M=09/1441
سیاہ مہندی لگانے سے اگر بالکلیہ کالا رنگ نکھرتا ہے تو عورت کے لیے بھی اپنے سفید بالوں میں اس طرح کی سیاہ مہندی کا استعمال درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند