1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. نکاح

مباشرت کے وقت باتیں کرنا ؟

سوال

مباشرت کے وقت باتیں کرنا ؟

جواب

Fatwa:196-132/L=3/1442

 مباشرت کے وقت بیوی سے بقدرِ ضرورت بات کرنے میں مضائقہ نہیں ؛تاہم بات نہ کرنا بہتر ہے ۔

وفیہا یکرہ الکلام في المسجد وخلف الجنازة وفي الخلاء وفي حالة الجماع (الدر المختار) وفي رد المحتار: (قولہ وفی حالة الجماع) لأنہ مبنی علی الستر، وکان یأمر - صلی اللہ علیہ وسلم - فیہ بالأدب ط.( الدر المختار) وفی رد المحتار: (قولہ وفی حالة الجماع) لأن مبنی علی الستر، وکان یأمر - صلی اللہ علیہ وسلم - فیہ بالأدب ط․ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 6/ 418)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :600586
تاریخ اجراء :28-Oct-2020

فتوی پرنٹ