1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. نکاح

کیا بیوی کی ماں سے نکاح کرنا حرام ہے ؟

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کیا بیوی کی ماں سے نکاح کرنا حرام ہے ؟

جواب

Fatwa : 171-208/B=03/1442

 جی ہاں، بیوی کی ماں سے یعنی ساس سے نکاح کرنا حرام ہے۔ قرآن میں ہے: وَاُمَّہَاتُ نِسَآئِکُمْ (القرآن)

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :600475
تاریخ اجراء :14-Nov-2020

فتوی پرنٹ