1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاملات
  3. سود و انشورنس

گاڑی فائننس کے ذریعے قسطوں میں خریدنا

سوال

گاڑی فائننس کے ذریعے قسطوں میں خریدنا

جواب

Fatwa : 361-287/H=04/1442

 اگر گاڑی فروخت کرنے والی کمپنی ہی کی اپنی خود کی فائننس کمپنی بھی ہو اور دونوں کے سب مالکان ایک ہی ہوں اور طے شدہ قیمت کو قسطوار ادائیگی کردی جائے تو خرید و فروخت کی گنجائش ہے اور اگر دونوں کمپنیاں الگ الگ ہوں تو پھر معاملہ سودی ہونے کی وجہ سے حرام ہوگا۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :601232
تاریخ اجراء :22-Dec-2020

فتوی پرنٹ