1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. متفرقات
  3. حلال و حرام

گھر میں بادشاہ یا اس كے بیٹے كی تصویر لگانا؟

سوال

گھر میں بادشاہ یا اس كے بیٹے كی تصویر لگانا؟

جواب

Fatwa:306-232/sd=5/1442

 تصویر لٹکانا ناجائز اور گناہ ہے ، جو بھی اس کا ارتکاب کرے گا، ، وہ عند اللہ گنہگار ہوگا ، آپ اپنے افعال کے مکلف ہیں، دوسروں کے عمل کے مکلف نہیں ہیں، شریعت میں دوسروں کا عمل حجت نہیں ہوتا ہے ۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :601426
تاریخ اجراء :28-Dec-2020

فتوی پرنٹ