حالت حیض میں دعا یا کوئی سورت یاد کرنے کا حکم

سوال کا متن:

حالت حیض میں دعا یا کوئی سورت یاد کرنے کا حکم

جواب کا متن:

Fatwa:292-204/N=5/1442

 (۱، ۲): جی ہاں! آپ حیض کے ایام میں دعا یاد کرسکتی ہیں اور پڑھ بھی سکتی ہیں؛ البتہ قرآن پاک کی کوئی سورت یا آیت نہ یاد کرسکتی ہیں اور نہ پڑھ سکتی ہیں۔

(ولا بأس) لحائض وجنب (بقراء ة أدعیة ومسھا وحملھا وذکر اللّٰہ تعالی وتسبیح) وزیارة قبور إلخ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطھارة، باب الحیض، ۱: ۴۸۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ۲: ۲۷۵، ۲۷۶، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔

(و) یمنع حل ……(قراء ة قرآن) بقصدہ (المصدر السابق، ص: ۴۸۶ - ۴۸۸، ط: مکتبة زکریا دیوبند، ص: ۲۷۰ - ۲۷۴، ت: الفرفور، ط: دمشق)۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :601573
تاریخ اجراء :28-Dec-2020