مزاروں پر سجدہ كرنا؟

سوال کا متن:

بریلوی لوگ مزاروں پر سجدہ کرتے ہیں اور بولتے ہیں کہ یہ سجدہ نہیں ہے تو یہ کونسا سجدہ کرتے ہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 729-569/SN=07/1440
یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ اس کا جواب تو بریلوی لوگوں ہی سے طلب کرنا چاہئے، بہرحال مزاروں پر سجدہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169749
تاریخ اجراء :Mar 28, 2019