خواب میں بھینس دیکھنا

سوال کا متن:

خواب میں بھینس دیکھنا

جواب کا متن:

Fatwa : 447-377/M=06/1442

 خواب میں اشارہ ہے کہ گھر میں برکت و نعمت حاصل ہوگی، اور والدہ عزت پائے گی بشرطیکہ والد کی اطاعت و خوشی کا خیال رکھیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :602597
تاریخ اجراء :01-Feb-2021