کیا ہم بائبل میں مذکور ان انبیاء کا تذکرہ کرسکتے ہیں جن کا قرآن میں ذکر نہیں ہے؟

سوال کا متن:

کیا ہم بائبل میں
مذکور ان انبیاء کا تذکرہ کرسکتے ہیں جن کا قرآن میں ذکر نہیں ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1227=992/د
 
قرآن وحدیث جن انبیائے
کرام کے ذکر سے ساکت ہے ان کا یقینی تعین کسی اور ذریعہ سے کرنا اور اس کے مطابق
ان کے نبی ہونے کا قطعی یقین کرنا درست نہیں ہے بلکہ سکوت اختیار کرنا بہتر ہے،
بائبل میں تحریف ہوئی ہے، اس لیے اس پر بھی اس درجہ کا یقین نہیں کیا جاسکتا۔ کسی شخصیت
کی نبوت پر یقین دلیل قطعی سے ہوسکتا ہے اس کے بغیر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :14204
تاریخ اجراء :کیا ہم بائبل میں