کیا غیر مقلدین کا شمار فرق ضالہ میں ہوتا ہے ؟

سوال کا متن:

کیا غیر مقلدین کا شمار فرق ضالہ میں ہوتا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1193-1157/N= 11/1438
غیر مقلدین کی جماعت اپنے عقائد ونظریات کی وجہ سے اہل السنة والجماعة سے خارج اور گمراہ ہے ؛ کیوں کہ ان کا اختلاف اہل السنة والجماعة سے محض فروعی نہیں ہے، اصولی ہے(تفصیل رحمة اللہ الواسعہ ۲:۷۴۰- ۷۴۴میں ملاحظہ فرمالیں)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :153371
تاریخ اجراء :Aug 8, 2017