میں مودودی کے نظریہ /عقیدہ کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں، میں تذبذب میں ہوں کہ ان کے عقائد صحیح ہیں یا نہیں؟

سوال کا متن:

میں مودودی کے نظریہ /عقیدہ کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں، میں تذبذب میں ہوں کہ ان کے عقائد صحیح ہیں یا نہیں؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 269-269/Sd=6/1436-U
مودودی فرقے کے اکثر عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، یہ فرقہ عصمت انبیاء تفسیر بالرائے، تقلید ائمہ، مقام صحابہ اور دیگر بہت سے امور میں اہل سنت والجماعت سے اختلاف کرتا ہے؛ اس لیے یہ فرقہ گمراہ ہے، آپ تذبذب میں نہ پڑیں، اس فرقے کے بارے میں اگر تفصیل دیکھنی ہے، تو فتاوی محمودیہ میں مفصل ومدلل بہت سے فتاوی موجود ہیں، ملاحظہ فرمالیں (محمودیہ: ۲/۱۴۲-۲۹۶ ما یتعلق المودودیة، ط: مکتبہ شیخ الاسلام)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :58301
تاریخ اجراء :Nov 5, 2016