اگر امام کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہو تو اس كے  پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟

سوال کا متن:

اگر امام کا عقیدہ ٹھیک نہیں ہو تو اس كے  پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟

جواب کا متن:

Fatwa : 1133-767/B=11/1442

 اگر امام صاحب مشرکانہ عقیدہ رکھتے ہیں تو ان کے پیچھے نماز درست نہ ہوگی۔ اور اگر فسق و فجور، بدعت یا اس جیسی گمراہی کا عقیدہ رکھتے ہیں تو ان کے پیچھے نماز مکروہ ہوگی۔ 

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :605178
تاریخ اجراء :10-Jul-2021