سود کی شرح کم ہو تو قرض لینا كیسا ہے؟

سوال کا متن:

سود کی شرح کم ہو تو قرض لینا كیسا ہے؟

جواب کا متن:

Fatwa : 740-677/D=11/1442

 سود کی شرح کم ہو یا زیادہ سود پر قرض لینا جائز نہ ہوگا۔ کیونکہ سود کا لینا اور دینا دونوں حرام ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :604286
تاریخ اجراء :22-Jun-2021