کیا رضاعی بھائی کے چچا سے نکاح کرنا درست ہے ؟

سوال کا متن:

کیا رضاعی بھائی کے چچا سے نکاح کرنا درست ہے ؟

جواب کا متن:

Fatwa : 210-158/B=03/1443

 جب رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی سے نکاح جائز ہے تو رضاعی بھائی کے چچا سے نکاح بدرجہ اولیٰ جائز ہے، لہٰذا زید کا چچا، زینب سے نکاح کرسکتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :606645
تاریخ اجراء :21-Oct-2021