سوال
شوہر نے بیوی کو نشے کی حالت میں طلاق دے دی تو کیا حکم ہےجواب
Ref. No. 40/1068
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ نشے کی حالت میں زجراً وقوع طلاق کا حکم ہوگا۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند
Ref. No. 40/1068
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ نشے کی حالت میں زجراً وقوع طلاق کا حکم ہوگا۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند