سوال کا متن:
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے سلسلہ میں
ایک عالم نے مجمع کو خطاب کرتے ہوئے کوئی غیر شرعی بات کہی تو کیا اس قول سے رجوع کیلئے مجمع کے سامنے رجوع کرنا ضروری ہوگا یا تنہائی میں یا صرف چند علماء کے سامنے رجوع کرلینا کافی ہوگا
اور اگر عالم نے رجوع نہیں کیا تو کیا کوئی غیر عالم انہیں بددین اور جھوٹا کہ کر عوام سے انکے بیانات نہ سننے کی اپیل کر سکتا ہے

جواب کا متن:
Ref. No. 40/1065
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مذکورہ مسئلہ کو مقامی اہم علماء کے سامنے واضح طور پرپیش کیاجائے گا۔
۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند