سوال یہ ہے کہ کیا عمان میں موجود عبادی مذہب کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ سعودی کے علماء کا فتوی ہے کہ یہ لوگ خوارج ہیں ۔ لیکن پاکستان کے ایک عالم حضرت طارق مسعود حفظہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کا عقیدہ کفریہ نہیں ہے؛ وہ ان لو

سوال کا متن:

سوال یہ ہے کہ کیا عمان میں موجود عبادی مذہب کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ سعودی کے علماء کا فتوی ہے کہ یہ لوگ خوارج ہیں ۔ لیکن پاکستان کے ایک عالم حضرت طارق مسعود حفظہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کا عقیدہ کفریہ نہیں ہے؛ وہ ان لوگوں سے جاکر ملے ہیں؟  اور فرماتے ہیں کہ ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔

جواب کا متن:

Ref. No. 40/

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ عبادی مذہب کی تفصیلات جانے بغیر کوئی بات نہیں کہی جاسکتی  ہے۔ اگر آپ کو ان کی تفصیلات کا علم ہو تو تحریر کریں ، پھر جواب لکھاجائے گا۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1630
تاریخ اجراء :Apr 2, 2019