سوال کا متن:
ہاف آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنا درست ہے؟ فُل آستین کی شرٹ کو موڑ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب کا متن:
Ref. No. 40/910
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسا کرنا بے ادبی ہے، مکرہ ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند