سوال
السلام علیکمجیسا کے ہہت سارے مسلمان لوگ غیرمسلموں کو بھائی کہتے ہیں تو حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تو غیر مسلم کس طرح سے ہوۓ؟
جزاک اللہ
جواب
Ref. No. 40/913
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مسلمان مسلمان کا دینی بھائی ہے اور غیرمسلم وطنی بھائی ہیں اور کچھ تو نسبی بھائی بھی ہوتے ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند