السلام علیکم جیسا کے ہہت سارے مسلمان لوگ غیرمسلموں کو بھائی کہتے ہیں تو حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تو غیر مسلم کس طرح سے ہوۓ؟ جزاک اللہ

سوال کا متن:

السلام علیکم
جیسا کے ہہت سارے مسلمان لوگ غیرمسلموں کو بھائی کہتے ہیں تو حدیث میں تو ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے تو غیر مسلم کس طرح سے ہوۓ؟
جزاک اللہ

جواب کا متن:

Ref. No. 40/913

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مسلمان مسلمان کا دینی بھائی ہے اور غیرمسلم وطنی بھائی ہیں اور کچھ تو نسبی بھائی بھی ہوتے ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1501
تاریخ اجراء :Dec 2, 2018,