سوال
كیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں:حکومت ہند کی ایک یوجنا کے تحت ماہانہ اگر کوئی 84/ روپے جمع کرےگا تو ایسے شخص کو حکومت ایک سال بعد 24/ ہزار روپےدےگی۔ کیا یہ اسلامی اعتبار جائز ہے؟
جواب
Ref. No. 40/864
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ایسا کرنا درست نہیں ہے، سود کم ہو یا زیادہ بہرصورت حرام ہے
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند