السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بکرا ہے جس کو ایک سال پہلے نیولے نے کاٹ لیا تھا اوراب بکرا ٹھیک ہوگیا ہے تو کیا ایسے بکرے کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

سوال کا متن:

السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بکرا ہے جس کو ایک سال پہلے نیولے
  نے کاٹ لیا تھا اوراب بکرا ٹھیک ہوگیا ہے
تو کیا ایسے بکرے کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:

Ref. No. 39/1146

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  درست  ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1350
تاریخ اجراء :Aug 18, 2018,