سوال
ایک آدمی حج کر کے احرام کا کپڑا اپنے ساتھ لے آیا کچھ دن بعد ان کا انتقال ہو گیا تو اس احرام کے کپڑوں سے ان کو کفنانہ کیسا ہےجواب
Ref. No. 40/000
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔درست ہے
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند