ایک آدمی حج کر کے احرام کا کپڑا اپنے ساتھ لے آیا کچھ دن بعد ان کا انتقال ہو گیا تو اس احرام کے کپڑوں سے ان کو کفنانہ کیسا ہے

سوال کا متن:

ایک آدمی حج کر کے احرام کا کپڑا اپنے ساتھ لے آیا کچھ دن بعد ان کا انتقال ہو گیا تو اس احرام کے کپڑوں سے ان کو کفنانہ کیسا ہے

جواب کا متن:

Ref. No. 40/000

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔درست ہے

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1607
تاریخ اجراء :Mar 4, 2019