جس بینک میں account ھے اور اس میں جو رقم جمع ھے کافی عرصہ سے.. تو بینک نے سود بھی دیا ہے اور اسی بینک سے میں نے ایک گاڑی بھی قسطوں پر خریدی ھے کیا وہ سودی پیسہ جو بینک نے میرے اکاؤنٹ میں دیا ہے اسکے ذریعے گاڑی کی قسط ادا

سوال کا متن:

جس بینک میں account  ھے اور اس میں جو رقم جمع ھے کافی عرصہ سے.. تو بینک نے سود بھی دیا ہے
اور اسی بینک سے میں نے ایک گاڑی بھی قسطوں پر خریدی ھے کیا وہ سودی پیسہ جو بینک نے  میرے اکاؤنٹ میں دیا ہے
اسکے ذریعے گاڑی کی قسط ادا کرنے میں جو سود  دینا پڑتا ہے وہ سودی رقم ملی ہے اس سے ادا کر سکتے ہیں؟؟

جواب کا متن:

Ref. No. 40/

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔اس کی گنجائش ہے

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1606
تاریخ اجراء :Mar 4, 2019