سوال کا متن:
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علما دین مسئلہ ذیل کے بارے میں
کینڈل مارچ نکالنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اگر جائز ہے تو کون کون سے طریقے سے؟
اور ناجائز ہے تو کس بنا پر؟
کیا اسمیں فضول خرچی اور غیروں کی مشابہت تو داخل نہٰں؟
احتجاز کے طور پر نکالنا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علما دین مسئلہ ذیل کے بارے میں
کینڈل مارچ نکالنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اگر جائز ہے تو کون کون سے طریقے سے؟
اور ناجائز ہے تو کس بنا پر؟
کیا اسمیں فضول خرچی اور غیروں کی مشابہت تو داخل نہٰں؟
احتجاز کے طور پر نکالنا کیسا ہے؟
جواب کا متن:
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ غیروں کی مشابہت کی وجہ سے ممنوع قرار پائے گا، احتجاج کے دیگر طریقے اختیارکرناجن میں کسی قوم کی مشابہت نہ پائی جائے درست ہے؟اس میں آتش پرستوں کی مشابہت بھی ہے، اورفضول خرچی بھی ۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند