سوال کا متن:
اگر کوئ کہے کہ میں یھودی کو
امتی نہیں مانتا کیا یہ کفریہ
جملہ ھے
برآے کرم دلائل کی روشنی میں
جواب مرحمت فرماے
امتی نہیں مانتا کیا یہ کفریہ
جملہ ھے
برآے کرم دلائل کی روشنی میں
جواب مرحمت فرماے
جواب کا متن:
Ref. No. 40/996
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: محض اس جملہ مذکورہ سے کفر لازم نہیں آتا۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند