سوال کا متن:
تبلیغی جماعت کی رہائش وپکوان کیلے علیحدہ کمرہ
بنانا کیا مصالح مسجد میں داخل ھے۔
بنانا کیا مصالح مسجد میں داخل ھے۔
جواب کا متن:
Ref. No. 40/99
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم-: اس کو مصالح مسجد میں ہی شمار کیا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند