AND سوال یہ ھے کہ انگریزی لفظ adاور طلاق کے باب میں کناٸی لفظ میں شمار ہوگا And میں نے لفظ کو اوڑنے کی ایک چادر میں میری انگلی سے لکھا ۔ پھلے تو طلاق کی نیت غیر اختیاری تھا ۔ پھر اختاری ہوگیا اس صورت A میں لکھلیا لک

سوال کا متن:

AND سوال یہ ھے کہ انگریزی لفظ   adاور
طلاق کے باب میں کناٸی لفظ میں شمار ہوگا   And میں نے  لفظ
 کو اوڑنے کی ایک چادر میں میری انگلی سے لکھا  ۔ پھلے تو طلاق کی نیت غیر اختیاری تھا ۔ پھر اختاری ہوگیا اس صورت   
A میں  لکھلیا لکھنے کے وقت
 Dاور  
نظر آٸی۔
کیونکہ انگلی کے علامت أور خط ظاہر ہوگیا ۔ ۔
الغرض
and
AD
اور
a۔۔۔۔ d (کے بغیر  n )
أن سب الفاظ طلاق کے باب میں کناٸی ہے ۔

جواب کا متن:

Ref. No. 40/987

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ بشرط صحت سوال صورت مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ لفظ مذکور کو کسی بھی طرح لکھیں طلاق واقع نہیں ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم (وقف) دیوبند
فتوی نمبر :1575
تاریخ اجراء :Feb 7, 2019