سوال
میں اپنے خواب کی تعبیر چاہتا ہوں ایک رات خواب میں دیکھا کہہم اور ہمارے دوست صبح میں روڈ کنارے کھرے تھے اور آپس میں باتیں کر رہے تھے تبھی میں نے کچھ لڑکیوں کو دیکھا کہ وہ قرآن کریم کو اپنے سر پر اٹھا کر لے جا رہی ہے جنہیں لگا کی میں پہچانتا ہوں پر صبح آنکھ کھلی تو بالکل بھی یاد نہیں رہا کی وہ لڑکیاں کون تھیں
برائے مہربانی آپ سے مؤدبانا گزارش ہے کی اس خواب کی تعبیر مجھے بتائیں
جواب
Ref. No. 40/969
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ تعبیر اچھی ہے، خوشی میسر ہوگی، بیماری سے شفا ملے گی اور عبادت کی توفیق ملےگی ان شاء اللہ۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند