سوال
آج کل دیکھا جارہا ہے کہ نکاح پر امام صاحب یہ بات کہتے ہیں کہ نکاح کی فیس 2500 چل رہی ہے ۔ تو کیا اس طرح پیسے فکس اور متعین کرنا صحیح ہے؟ محمد شادابجواب
Ref. No. 40/911
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس طرح متعین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند