سوال کا متن:
Ref. No. 1048
اسلام علیکم محترم مفتی صاحب
کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں
دوسراسوال حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا
اسلام علیکم محترم مفتی صاحب
کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں
دوسراسوال حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا
جواب کا متن:
Ref. No. 39 / 1022
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ 1۔فرشتے نہ کھاتے ہیں نہ پیتے ہیں، وہ تمام بشری تقاضوں سے پاک ہوتے ہیں۔ 2۔ اس بات کا ہمیں حتمی علم نہیں، قرآن میں فرمایا کہ وعلم آدم الاسماء کلھا کہ ہم نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھائے۔ واللہ اعلم بالصواب
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند