سوال
السلام علیکم رحمة اللہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اپنی لڑکی کو کسی ایسے غير محرم مرد کے گھر پرورش کیلئے گود دینا جنکی اولاد نہ ہو درست ہے یا نہیں؟ جیسے لڑکی کو اسکے خالو وغیرہ کا گود لینا درست ہے یا نہیں؟جواب
Ref. No. 39 / 1005
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ پرورش کے لئےگود لینا درست ہے تاہم لڑکی کے بالغ ہونے کے بعد پردہ کا اہتمام رکھاجائے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند