سوال کا متن:
کیا اپنی بیوی کی شرمگاہ دیکھنا بغیر کسی کراہت و قباحت کے درست ہے
جواب کا متن:
Ref. No. 39 / 981
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔جائز ہے تاہم احتیاط کرنا اولی ہے؛ شرم و حیا کی اسلام میں بڑی اہمیت ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند